ھمیں خوشی ھے کہ آپ نے عیٰسی المسیح کو قبول کرنے میں دلچسپی ظاھر کی !

ھم چاہتے ھیں کہ آپکا تعلق عیٰسی المسیح کے ساتھ بڑھے.ھمارے پاس آن لائن مواد جو کہ محفوظ اور مفت میسر ھے جس سے آپ کے نئے مسیحی سفر میں آپکو مدد ملے گی. نیچے دیئے گےفارم کو پُر کریں، اور جلد ہی کوئی اپکی راہنمائی و دعا کے لئے آپ سے رابطہ کریگا .

گلوبل میڈیا اوٹریچ GodLife.com کےتحت ایک منسری ھے . اِس فارم کو پُر کرنے کے زریعے آپ ھماری زاتی پالیسی سے اتفاق کرتے ھیں