ایمان

کیا آپ اپنی شادی ،بچوں، کام اور تحفظ کے بارے میں فکر مند ہیں۔مستقبل

میں آپکے لئے کیا کچھ موجود ہے؟

اپنی زندگی کے تمام مراحل سے گزرنے سے قبل ہم اُنکے بارے میں منصوبہ تیار کرتے ہیں۔ ’’ہم اپنے مستقبل کے لئے اہداف تیار

کرتے، منصوبہ جات بناتے اور خواب دیکھتے ہیں جوکہ ایک اچھی چیزہے۔لیکن ہمارے خواب تب ڈراونے بن جاتے ہیں جب ہم

چیزوں کو بنائے گئے منصوبہ جات سے مختلف وقوع ہوتا دیکھتے اور خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔

ہم اُسے بھول جاتے ہیں جس نے ہمارے دلوں اور دماغوں کو بنایا ہے جنہیں ہم خواب دیکھنے اور منصوبے بنانے کے لئے استعمال

کرتے ہیں۔ہم اپنا سارا بھروسه اپنی صلاحیتوں اور اپنے آپکو پرکھتے ہیں اور خدا کو کمتر سمجھتے ہیں جو ہمارے بارے میں سب کچھ دیکھتا
اور جانتا ہے۔

میں اِس لئے آیا کہ وہ زندگی پائیں اور کثرت کی زندگی پائیں‘‘اگرچہ ہم خدا کی بے عزتی کرتے اور اُسکے خلاف گناہ کرتے ہیں تو بھی شروع ہی سے وہ ہم سے محبت کرتا ہے اُسکی نگاہوں میں ہماری بڑی قدر ہے۔ اسی لئے اُس نے اپنے بیٹے یسوع کو ہمارے پاس بھیجا جو صلیب پر موُا اور ہماری ساری پریشانیوں ،خوف اور بے چینیوں کو اپنے اوپر لے لیا اور پھر دوبارہ زندہ ہو کر خدا کے ساتھ ابدی زندگی کی یقین دہانی کرواتا ہے۔

آپ خدا سے بات کر سکتے ہیں اور کچھ یوں کہہ سکتے ہیں

’’ مہربان خدا مجھے تیری ضرورت ہے۔ میں نے جو غلط کام کیے ہیں اُ نکی معافی مانگتا ہوں ۔میں چاہتا ہوں کہ تو میری مدد کر۔میں جانتا ہوں کہ میرے گناہ معاف ہو چکے ہیں۔


کیونکہ تو نے یسوع مسيح کو صلیب پر مرنے کے لئے بھیجا تھا۔تیرا شکر ہو کہ تو نے مجھے معاف کیا ۔میں چاہتا ہوں کہ یسوع میری زندگی پر اختیار رکھے مہربانی کرکے مجھے

رُوح القُدس سے معمور کر، مجھے اپنی حکمت دے اور ایسی زندگی بسر کرنے کی طاقت دے جس سے تیرے نام کو جلال ملے۔

آمین

کیا آپ نے یہ دعا کی ہے ؟

جی ھاں۔ نہیں